شام کے دارالحکومت دمشق میں آج ایک خودکش بم دھماکے میں سات افراد کی موت ہو گئی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک خودکش حملہ آور نے کفرسوزا کے نزدیک جہاں شام کے
اہم
سیکورٹی ادارے واقع ہیں ،خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
اس دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔